{"product_id":"the-magic-horse-english-urdu-edition-9781942698760","title":"The Magic Horse: English-Urdu Edition","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eجادو کا گھوڑا دو بھائیوں کی کہانی ہے، ایک جو کہ عملی فنون میں مہارت رکھتا ہے، اور دوسرا، شہزادہ تمبل،جس کے بارے میں سمجھا جاتا ہے کہ وہ صرف خواب دیکھتا رہتا ہے۔ ان کے والد، بادشاہ ممکن ایک مقابلے کا اعلان کرتے ہیں، کہ لوگ 'دلچسپ اور مفید ایجادات' بنائیں۔ جو شے ایک بڑھئی بناتا ہے وہ بظاہر ایک سادہ جادو کا گھوڑ ا دکھائی دیتا ہے، جس کی کوئی خاص قدر نہیں معلوم ہوتی۔لیکن جب شہزادہ تمبل زیادہ غور سے دیکھتا ہے، اسے معلوم ہو جاتا ہے کہ گھوڑا جادوئی طریقے سے اپنے سوار کو کسی بھی جگہ پر لے جا سکتا ہے جو سوار کے ذہن میں ہو۔ اس طرح، شہزادہ تمبل بہت کچھ سیکھتا ہے، اور بالآخر یہ جان لیتا ہے کہ اس کی 'دلی تمنا' کیا ہے۔\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e \u003cp\u003e \u003c\/p\u003e \u003cp\u003e\u003cstrong\u003eیہ کتاب ادریس شاہ کی تحریر کردہ باتصویر تعلیمی کہانیوں کی سیریز میں سے ایک ہے۔ ان کہانیوں نے ہزار سالوں سے زیادہ لوگوں کے دل اور دماغ جیت لیے ہیں۔ یہ کہانیاں بنائی گئی ہیں بچوں کو سکھانے کے لیے کہ وہ اپنے مفروضات کا معائنہ کریں اور خود سے سوچیں۔\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e \u003cp\u003e \u003c\/p\u003e \u003cp\u003e\u003cstrong\u003eصوفی روایت میں بچوں کی کہانی، تفریحی یا لوک کہانی، اور سکھانے والی یا وسیلہ فراہم کرنے والی کہانی کے بیچ ایک تسلسل ہے۔ کہانی بچوں کو مشکل حالات کا سامنا کرنے میں مدد دے سکتی ہے اور \u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\u003cb\u003eBinding Type:\u003c\/b\u003e Paperback\u003cbr\u003e\u003cb\u003ePublisher:\u003c\/b\u003e Hoopoe Books\u003cbr\u003e\u003cb\u003ePublished:\u003c\/b\u003e 11\/09\/2016\u003cbr\u003e\u003cb\u003eISBN:\u003c\/b\u003e 9781942698760\u003cbr\u003e\u003cb\u003ePages:\u003c\/b\u003e 40\u003cbr\u003e\u003cb\u003eWeight:\u003c\/b\u003e 0.33lbs\u003cbr\u003e\u003cb\u003eSize:\u003c\/b\u003e 11.00h x 8.50w x 0.11d\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Idries Shah","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":42021977718965,"sku":"9781942698760","price":10.12,"currency_code":"USD","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0473\/0804\/6492\/products\/img_44fe625f-37bd-41d3-915d-2b7d493fb15a.jpg?v=1649301744","url":"https:\/\/pastforward.org\/products\/the-magic-horse-english-urdu-edition-9781942698760","provider":"Past Forward","version":"1.0","type":"link"}