{"product_id":"the-boy-without-a-name-english-urdu-edition-9781942698739","title":"The Boy Without a Name: English-Urdu Edition","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eایک دن ایک لڑکا پیدا ہوتا ہے، اور اس کے والدین سے ملنے ایک دانشمندآدمی آتا ہے جو کہتا ہے، 'یہ ایک بہت، بہت اہم لڑکا ہے، اور ایک دن میں اسے ایک بہت عمدہ چیز دوں گا، لیکن پہلے مجھے اس کا نام دینا ہوگا۔ تو مہربانی کر کے آپ ابھی اسےنام مت دیجیے۔' تو والدین اسے بے نام کہہ کر پکارتے ہیں، کیونکہ وہ نام بغیر کا ہوتا ہے۔ یہ کہانی بتاتی ہے کہ کس طرح یہ لڑکا اپنا نام تلاش کرتا ہے، اور آخر کار اسے ڈھونڈ لیتا ہے، اور اس کے علاوہ وہ ایک \u003c\/strong\u003eپرانے خواب کو، جسے وہ نہیں چاہتا، ترک کر کے اس کے بدلے میں ایک عمدہ نیا خواب حاصل کرلیتا ہے۔\u003c\/p\u003e \u003cp\u003e \u003c\/p\u003e \u003cp\u003eیہ کتاب ادریس شاہ کی تحریر کردہ باتصویر تعلیمی کہانیوں کی سیریز میں سے ایک ہے۔ ان کہانیوں نے ہزار سالوں سے زیادہ لوگوں کے دل اور دماغ جیت لیے ہیں۔یہ کہانیاں بنائی گئی ہیں بچوں کی مدد کرنے کے لیے کہ وہ اپنے مفروضات کا معائنہ کریں اور خود سے سوچیں۔ ان کئی انکشافات جو یہ بچوں کو دیتی ہے میں سے ایک یہ ہے کہ اپنی زندگی کے مقاصد پر پورا اترنے کے لیے صبر اور اپنے ارادوں پر پکا رہنا ضروری ہے۔\u003c\/p\u003e \u003cp\u003e \u003c\/p\u003e \u003cp\u003e مونا کیرون کی خوبصورت تصاویر اس انوکھی اور مسحور کرنےوالی کہانی کو سجاتی ہیں، اور اس چھپی ہوئی دنیا کے عجائب یکساں بچوں اور بڑوں کو پیش ک\u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\u003cb\u003eBinding Type:\u003c\/b\u003e Paperback\u003cbr\u003e\u003cb\u003ePublisher:\u003c\/b\u003e Hoopoe Books\u003cbr\u003e\u003cb\u003ePublished:\u003c\/b\u003e 11\/09\/2016\u003cbr\u003e\u003cb\u003eISBN:\u003c\/b\u003e 9781942698739\u003cbr\u003e\u003cb\u003ePages:\u003c\/b\u003e 40\u003cbr\u003e\u003cb\u003eWeight:\u003c\/b\u003e 0.33lbs\u003cbr\u003e\u003cb\u003eSize:\u003c\/b\u003e 11.00h x 8.50w x 0.11d\u003c\/p\u003e","brand":"Idries Shah","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":42022008946869,"sku":"9781942698739","price":10.12,"currency_code":"USD","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0473\/0804\/6492\/products\/img_a367e382-3cc8-43eb-b1a0-967ad8c8e9ba.jpg?v=1649302115","url":"https:\/\/pastforward.org\/products\/the-boy-without-a-name-english-urdu-edition-9781942698739","provider":"Past Forward","version":"1.0","type":"link"}