{"product_id":"fatima-the-spinner-and-the-tent-english-urdu-edition-9781942698753","title":"Fatima the Spinner and the Tent: English-Urdu Edition","description":"\u003cp\u003eفاطمہ ایک جوان عورت ہے جس کی زندگی مسلسل آفتوں کی زد میں آتی لگتی ہے۔ مغرب میں اپنے گھر سے سفر پر نکل جانے کے بعد اس کی کشتی ڈوب جاتی ہے، اور وہ اکیلی الیکزانڈریہ کے قریب ایک ساحل پر پھینک دی جاتی ہے۔ کپڑے بنانے والوں کا ایک خاندان اسے اپنے گھر میں لے لیتاہے اور وہ اپنی نئی زندگی میں ترقی کرنے لگتی ہے، جب وہ اغوا ہو جاتی ہے اور مستول بنانے کے کام میں لگا دی جاتی ہے۔ جب وہ مستول بیچنے کے لیے سفر پر نکل جاتی ہے، اس کی کشتی چین کے ساحل سے تھوڑی دور ڈوب جاتی ہے۔ یہاں پر آخرکار فاطمہ کو سمجھ آتی ہے کہ جو اسے پہلے انتہائی بدنصیب واقعات لگے تھے، وہ دراصل اس کی بالآخر تکمیل تک پہنچنے کے لیے ضروری اقدام تھے ۔ حکمت اور گہرائی کی یہ کہانی سونے سے پہلے بچوں کو سنانے کے لیے بالکل موزون ہے، اور یہ بچوں کو سکھاتی ہے کہ اپنی منزل مقصود تک پہنچنے کے لیے ثابت قدمی کی ضرورت ہے۔ \u003c\/p\u003e \u003cp\u003e \u003c\/p\u003e \u003cp\u003eیہ کہانی یونانی روایت میں مشہور ہے، لیکن یہ بیان شیخ محمد جمالالدین کا بتایا جاتا ہے، جو کہ ایڈریانوپل (جو آج کل ایڈرنے، ترکی کے نام سے جانا جاتا ہے)میں رہتے تھے ، اور جن کا انتقال ۱۷۵۰ میں ہوا تھا۔ \u003c\/p\u003e \u003cp\u003e \u003c\/p\u003e \u003cp\u003eیہ کتاب نتاشا ڈیلمار کی خوبصورت تصاویر سے بھری ہوئی ہے۔ انہوں نے نقاشی اپنے \u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\u003cb\u003eBinding Type:\u003c\/b\u003e Paperback\u003cbr\u003e\u003cb\u003ePublisher:\u003c\/b\u003e Hoopoe Books\u003cbr\u003e\u003cb\u003ePublished:\u003c\/b\u003e 11\/09\/2016\u003cbr\u003e\u003cb\u003eISBN:\u003c\/b\u003e 9781942698753\u003cbr\u003e\u003cb\u003ePages:\u003c\/b\u003e 40\u003cbr\u003e\u003cb\u003eWeight:\u003c\/b\u003e 0.33lbs\u003cbr\u003e\u003cb\u003eSize:\u003c\/b\u003e 11.00h x 8.50w x 0.11d\u003c\/p\u003e","brand":"Idries Shah","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":42021993152693,"sku":"9781942698753","price":10.12,"currency_code":"USD","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0473\/0804\/6492\/products\/img_19b149b3-7ebb-460a-9c65-9fb27d19cd51.jpg?v=1649301922","url":"https:\/\/pastforward.org\/products\/fatima-the-spinner-and-the-tent-english-urdu-edition-9781942698753","provider":"Past Forward","version":"1.0","type":"link"}